elmoirfan علم و عرفان
اسلام علیگم

Welcome to the ELMOIRFAN FORUM

You are currently viewing our boards as a guest with limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community Registration is fast and simple!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact on sss_khani@yahoo.com.
become an active part of www.elmoirfan.englishboard.net now!
Regards
Forum Admin

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
elmoirfan علم و عرفان

علم و عرفان
 
HomeLatest imagesSearchRegisterLog in

 وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر

Go down 
3 posters
AuthorMessage
zarif
Founder
Founder
zarif

Posts : 83
Points - امتياز : 1178
Thanked - ووټ : 0
Join date : 2010-02-15

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر Empty
PostSubject: وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر   وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر EmptyThu Aug 05, 2010 5:09 am

جانے کس دیس گئے خواب ہمارے لے کر

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر

جانے کس دیس گئے خواب ہمارے لے کر

چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے

پیڑ گرتاہے تو آجاتے ہیں آرے لے کر

وہ جو آسودہ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لے کر

ایسا لگتا ہے کہ ہر موسم ہجراں میں بہار
ہونٹ رکھ دیتی شاخوں پہ تمہارے لے کر

شہر والوں کو کہاں یاد ہے و خواب فروش
پھرتا رہتا تھا جو گلیوں میں غبارے لے کر

نقد جاں صرف ہوا کلفت ہستی میں فراز
اب جو زندہ ہیں تو ک‍چھ سانس ادھارے لے کر
Back to top Go down
shazia_rafiqi
Senior Member
Senior Member
shazia_rafiqi

Posts : 272
Points - امتياز : 599
Thanked - ووټ : 11
Join date : 2010-01-24

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر Empty
PostSubject: Re: وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر   وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر EmptyThu Aug 05, 2010 5:12 am

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 885595 وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 885595

وہ جو آسودہ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم
اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لے کر
وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 885595 وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 885595
Back to top Go down
Admin
Admin & Managment
Admin & Managment
Admin

Male Capricorn Posts : 389
Points - امتياز : 1418
Thanked - ووټ : 43
Birthday : 1989-01-01
Join date : 2010-01-22
Age : 35
Location : Land of Technology
Job/hobbies : علم

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر Empty
PostSubject: Re: وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر   وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر EmptyWed Apr 06, 2011 1:25 am

Very nice وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 368347 Zarif thanks for sharing وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر 922215
Back to top Go down
https://elmoirfan.forumotion.com
Sponsored content

وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر Empty
PostSubject: Re: وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر   وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر Empty

Back to top Go down
 
وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
Back to top 
Page 1 of 1
 Similar topics
-
» نہ رنگ آنکھوں کا لال رکھنا
» میری آنکھوں کے ہر اِک اشک پہ رونے والا
» کوئی دُھندلہ سا ایک چہرہ میری آنکھوں میں رہتا ہے

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
elmoirfan علم و عرفان :: Languages :: Urdu – اردو :: Urdu Poetry - اردو شاعــــــری-
Jump to: